نامعلوم

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - جو معلوم نہ ہو، جو علم میں نہ ہو، جس کے بارے میں کچھ علم نہ ہو۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ صفت ذاتی ١ - جو معلوم نہ ہو، جو علم میں نہ ہو، جس کے بارے میں کچھ علم نہ ہو۔ unknown;  uncertain