ناند

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - مٹی کا ایک بہت بڑا کونڈا جو آٹا گوندھنے، کپڑے دھونے، کپڑے رنگنے اور مویشیوں کو چارہ وغیرہ میں مستعمل ہے، کھرلی۔

اشتقاق

معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - مٹی کا ایک بہت بڑا کونڈا جو آٹا گوندھنے، کپڑے دھونے، کپڑے رنگنے اور مویشیوں کو چارہ وغیرہ میں مستعمل ہے، کھرلی۔ ناند نما فرش ناند نما فرش بندی