ناندا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - بڑا ناند، مویشیوں کو چارہ دینے کا لکڑی یا مٹی کا بڑا برتن۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - بڑا ناند، مویشیوں کو چارہ دینے کا لکڑی یا مٹی کا بڑا برتن۔