نانگا

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - جس کے جسم پر کوئی کپڑا نہ ہو، برہنہ، ننگا، بے لباس، عریاں؛ ہندو سادھوؤں کی ایک قسم جو مادر زاد ننگے رہتے ہیں۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - جس کے جسم پر کوئی کپڑا نہ ہو، برہنہ، ننگا، بے لباس، عریاں؛ ہندو سادھوؤں کی ایک قسم جو مادر زاد ننگے رہتے ہیں۔