ناٹکا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - تماشا کرنے والی عورت، اداکارہ؛ سوانگ، نقل؛ مختصر یا ہلکا پھلکا کھیل (سنسکرت کے دوسری قسم کے کھیلوں میں سے پہلی قسم)۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - تماشا کرنے والی عورت، اداکارہ؛ سوانگ، نقل؛ مختصر یا ہلکا پھلکا کھیل (سنسکرت کے دوسری قسم کے کھیلوں میں سے پہلی قسم)۔ a short or light comedy (the first of the dramas of the second order);  an actress.