ناٹھور

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - جس کی کوئی جگہ نہ ہو، جو اپنی موزوں جگہ پر نہ ہو، جو اپنے اصل مقام پر نہ ہو، بے ٹھور، بے ٹھکانے۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ صفت ذاتی ١ - جس کی کوئی جگہ نہ ہو، جو اپنی موزوں جگہ پر نہ ہو، جو اپنے اصل مقام پر نہ ہو، بے ٹھور، بے ٹھکانے۔ having no fixed or proper place;  not in (its) proper place out of place.