ناپرہیزگاری

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - پرہیزگار نہ ہونا، نفس پرستی، بدکاری نیز بے احتیاطی، صحت کی طرف سے لاپرواہی۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - پرہیزگار نہ ہونا، نفس پرستی، بدکاری نیز بے احتیاطی، صحت کی طرف سے لاپرواہی۔