ناچ
معنی
١ - پاکوبی جس کے ساتھ ساتھ موسیقی کی دھن پر اعضائے جسم کی متناسب و مقررہ دلکش حرکات سے نرت کیا جاش یا بھاؤ بتائے جائیں، رقص، ناٹ، ترت، تھرکتا۔
اشتقاق
معانی مترادفات انگریزی ترجمہ اسم مجرد ١ - پاکوبی جس کے ساتھ ساتھ موسیقی کی دھن پر اعضائے جسم کی متناسب و مقررہ دلکش حرکات سے نرت کیا جاش یا بھاؤ بتائے جائیں، رقص، ناٹ، ترت، تھرکتا۔ رقص (عربی) ڈانس (انگریزی) پاکوبی (فارسی) dancing; a dance ball; an entertainment (among Hindus) in which dancing girls perform.