ناڑا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (عورت) کمربند، شلوار یا پاجامے کے نیفے میں ڈالی جانے والی ڈوری، ازار بند، نوزائیدہ بچہ کی آنول نال۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (عورت) کمربند، شلوار یا پاجامے کے نیفے میں ڈالی جانے والی ڈوری، ازار بند، نوزائیدہ بچہ کی آنول نال۔