ناڑی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - بَیل گاڑی کے جوئے کو بم سے باندھنے کی مضبوط اور موٹی رسی، ناڑ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - بَیل گاڑی کے جوئے کو بم سے باندھنے کی مضبوط اور موٹی رسی، ناڑ۔