ناکابندی

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - ناکا روکنے کا عمل، دروازے یا گزرگاہ سے آمد و رفت کی بندش، آنے جانے کی روک، (مجازاً) پابندی؛ چنگی یا محصول کے واسطے جگہ جگہ چوکی بِٹھانا۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم کیفیت ١ - ناکا روکنے کا عمل، دروازے یا گزرگاہ سے آمد و رفت کی بندش، آنے جانے کی روک، (مجازاً) پابندی؛ چنگی یا محصول کے واسطے جگہ جگہ چوکی بِٹھانا۔ shutting up a road;  placing a picket at the extremity of a road;  collecting (or collection on account of) land customs and transit-duties