ناکارآمد

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - کام میں نہ آنے والا، استعمال نہ ہو سکنے والا، بیکار، ردی۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - کام میں نہ آنے والا، استعمال نہ ہو سکنے والا، بیکار، ردی۔