ناکارگر

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - جو کارآمد نہ ہو، کام نہ آنے والا، غیر موثر نیز بے کار، بے فائدہ۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - جو کارآمد نہ ہو، کام نہ آنے والا، غیر موثر نیز بے کار، بے فائدہ۔