ناکاشتہ
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - جو کاشت کے قابل نہ ہو، بنجر، اجاڑ (زمین)، (مجازاً) بانجھ (عورت)۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - جو کاشت کے قابل نہ ہو، بنجر، اجاڑ (زمین)، (مجازاً) بانجھ (عورت)۔