ناکامیاب
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - کامیابی سے محروم، ناکام، بے مراد، نا امید، مایوس۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - کامیابی سے محروم، ناکام، بے مراد، نا امید، مایوس۔