ناکتخدائی

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - غیر شادی شدہ ہونے کی حالت، تجرد، کنوارا پن، بن بیاہا ہونے کی حالت۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم کیفیت ١ - غیر شادی شدہ ہونے کی حالت، تجرد، کنوارا پن، بن بیاہا ہونے کی حالت۔ the un-married state