ناکشودہ

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - جو کھولا نہ گیا ہو، جو ظاہر نہ کیا گیا ہو، پوشیدہ، مخفی۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - جو کھولا نہ گیا ہو، جو ظاہر نہ کیا گیا ہو، پوشیدہ، مخفی۔