ناکند

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ بچھڑا جس کے ابھی دودھ کے دانت موجود ہوں، (عموماً) دو سال کی عمر تک کا (گھوڑا) وہ جس پر ابھی سواری نہ کی گئی ہو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ بچھڑا جس کے ابھی دودھ کے دانت موجود ہوں، (عموماً) دو سال کی عمر تک کا (گھوڑا) وہ جس پر ابھی سواری نہ کی گئی ہو۔