ناگرفتہ

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - جو پکڑا نہ گیا ہو؛ جو ہاتھ نہ آیا ہو؛ (مجازاً) جو لیا نہ گیا ہو (قرض وغیرہ)۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - جو پکڑا نہ گیا ہو؛ جو ہاتھ نہ آیا ہو؛ (مجازاً) جو لیا نہ گیا ہو (قرض وغیرہ)۔