ناگزار
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - جس میں کوئی چیز گزر نہ سکے؛ (ریاضی) ٹیڑھا، ناہموار (خط)۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - جس میں کوئی چیز گزر نہ سکے؛ (ریاضی) ٹیڑھا، ناہموار (خط)۔