ناگوار
معنی
١ - جو گوارا نہ ہو، (مجازاً) ناخوش گوار، ناپسند، خلاف طبیعت، اس قدر براکہ قابل برداشت نہ ہو۔
اشتقاق
معانی مترادفات انگریزی ترجمہ صفت ذاتی ١ - جو گوارا نہ ہو، (مجازاً) ناخوش گوار، ناپسند، خلاف طبیعت، اس قدر براکہ قابل برداشت نہ ہو۔ آشفتہ (فارسی) ترش (فارسی) undigested; indigestible; unwholesome unpalatable unpleasant; unacceptable; irksome; unarranged.