نایاب
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - جو عام طور سے میسر نہ آئے، ناپید؛ (مراداً) جو بڑی زحمتوں سے دستیاب ہو، جو نہایت کم یاب ہو۔
اشتقاق
معانی مترادفات انگریزی ترجمہ صفت ذاتی ١ - جو عام طور سے میسر نہ آئے، ناپید؛ (مراداً) جو بڑی زحمتوں سے دستیاب ہو، جو نہایت کم یاب ہو۔ یتیم (عربی) not to be found or got; undiscoverable; unprocurable; unattainable; scarce rare.