نب
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - قلم کی زبان جو دھات کی ہوتی ہے، قلم کا سرا یا نوک جس سے لِکھا جاتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - قلم کی زبان جو دھات کی ہوتی ہے، قلم کا سرا یا نوک جس سے لِکھا جاتا ہے۔