نباتیاتی
معنی
١ - علم نباتات کا ماہر، نباتیات کا شوقین یا عالم۔ ١ - نباتیات سے منسوب یا متعلق، علم نباتات کا نیز پودوں وغیرہ سے تعلق رکھنے والا، نباتی۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ اسم نکرہ ١ - علم نباتات کا ماہر، نباتیات کا شوقین یا عالم۔ صفت نسبتی صفت نسبتی ١ - نباتیات سے منسوب یا متعلق، علم نباتات کا نیز پودوں وغیرہ سے تعلق رکھنے والا، نباتی۔