نباشی
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - کفن چرانے کا کام، کفن کھسوٹنے کا پیشہ، نیز مُردہ فروشی۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - کفن چرانے کا کام، کفن کھسوٹنے کا پیشہ، نیز مُردہ فروشی۔