نباضی
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - نبض دیکھنے کا فن، علم یا پیشہ، صحت یا بیماری دریافت کرنے کا عمل، انداز لگانے کی اہلیت، آتاروقرائن سے سمجھ جانے کی صلاحیت۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - نبض دیکھنے کا فن، علم یا پیشہ، صحت یا بیماری دریافت کرنے کا عمل، انداز لگانے کی اہلیت، آتاروقرائن سے سمجھ جانے کی صلاحیت۔