نبرہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (موسیقی) لے کی اٹھان، آواز کو بہت سے بلند کرنے کا عمل، رفع صوت آواز کی بلندی۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (موسیقی) لے کی اٹھان، آواز کو بہت سے بلند کرنے کا عمل، رفع صوت آواز کی بلندی۔