نبضہ

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - (طب) نبض کی ایک باقاعدہ ضرب یا حرکت جس میں ایک بڑی ضرب کے بعد ایک چھوٹی ضرب ہوتی ہے؛ نبض کا تواتر۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - (طب) نبض کی ایک باقاعدہ ضرب یا حرکت جس میں ایک بڑی ضرب کے بعد ایک چھوٹی ضرب ہوتی ہے؛ نبض کا تواتر۔