نبطی
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - نبط سے منسوب یا متعلق نیز ضبط کا خانہ بدوشوں کا، عراق میں مقیم عجمیوں کا۔
اشتقاق
معانی مرکبات صفت ذاتی ١ - نبط سے منسوب یا متعلق نیز ضبط کا خانہ بدوشوں کا، عراق میں مقیم عجمیوں کا۔ نبطی خلیہ