نبولا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (ہیت) ہلکی سی دھند، آسمان پر نظر آنے والا ایک باریک غبار جو بہت دور واقع ستاروں کے جھرمٹ سے یا تحلیل شدہ گیس سے بنتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (ہیت) ہلکی سی دھند، آسمان پر نظر آنے والا ایک باریک غبار جو بہت دور واقع ستاروں کے جھرمٹ سے یا تحلیل شدہ گیس سے بنتا ہے۔