نتھری

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - صاف کی ہوئی، مَیل دور کی ہوئی، مصف۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - صاف کی ہوئی، مَیل دور کی ہوئی، مصف۔