نتھنی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - چھوٹی نتھ جو اکثر کنواری لڑکیاں پہنے رہتی ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - چھوٹی نتھ جو اکثر کنواری لڑکیاں پہنے رہتی ہیں۔