نجاری

قسم کلام: اسم ظرف مکاں

معنی

١ - وہ زمین جس میں اناج کی کاشت ہوتی ہے، اناج پیدا کرنے والی زمین، کھلیان، وہ جگہ جہاں غلہ جمع یا محفوظ کیا جاتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم ظرف مکاں ١ - وہ زمین جس میں اناج کی کاشت ہوتی ہے، اناج پیدا کرنے والی زمین، کھلیان، وہ جگہ جہاں غلہ جمع یا محفوظ کیا جاتا ہے۔