نجر

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - نظر جس کا یہ بگاڑ ہے، کسی چیز کو غور سے دیکھنا، نگاہ، چتون نظر۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - نظر جس کا یہ بگاڑ ہے، کسی چیز کو غور سے دیکھنا، نگاہ، چتون نظر۔