نجس
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - گندہ، ناپاک، پلید، غلیظ۔ "جیسے کسی پاک اور مقدس مقام کو کسی نے نجس بنا دیا ہو۔" ( ١٩٩٠ء، اردو زبان اور فن داستان گوئی، ٢١٤ )
اشتقاق
عربی میں ثلاثی مجرد کے باب سے اسم مصدر ہے۔ عربی سے من و عن اردو میں داخل ہوا اور بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٦٣٥ء کو "تحفۃ النصائح" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - گندہ، ناپاک، پلید، غلیظ۔ "جیسے کسی پاک اور مقدس مقام کو کسی نے نجس بنا دیا ہو۔" ( ١٩٩٠ء، اردو زبان اور فن داستان گوئی، ٢١٤ )
اصل لفظ: نجس