نجش
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - کسی شے کی خریداری کے مقصد کے بغیر اپنے آپ کو اس کا خریدار ظاہر کر کے اس کی قیمت بڑھا دینے کا عمل تاکہ دوسرا خریدار دھوکا کھا جائے (کسی کو پھانسنے کے لیے) کسی چیز کی زیادہ بولی لگانا۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - کسی شے کی خریداری کے مقصد کے بغیر اپنے آپ کو اس کا خریدار ظاہر کر کے اس کی قیمت بڑھا دینے کا عمل تاکہ دوسرا خریدار دھوکا کھا جائے (کسی کو پھانسنے کے لیے) کسی چیز کی زیادہ بولی لگانا۔