نجف
قسم کلام: اسم ظرف مکان
معنی
١ - وہ اونچی زمین جس تک پانی نہ چڑھ سکے، دریا کے خشک دامن کے بیج میں ابھرا ہوا ٹیلا، چھوٹی سی پہاڑی، زمین کی سطح سے ابھری یا اٹھی ہوئی کوئی چیز۔
اشتقاق
معانی اسم ظرف مکان ١ - وہ اونچی زمین جس تک پانی نہ چڑھ سکے، دریا کے خشک دامن کے بیج میں ابھرا ہوا ٹیلا، چھوٹی سی پہاڑی، زمین کی سطح سے ابھری یا اٹھی ہوئی کوئی چیز۔