نجمی
معنی
١ - نجومی، علم نجوم کا ماہر، ستاروں کی چال دیکھ کر پیشن گوئی کرنے والا۔ ١ - نجم سے منسوب یا متعلق، نجم کالونیزی کا نیز نجوم کا، تراکیب میں مستعمل۔
اشتقاق
معانی مرکبات اسم نکرہ اسم نکرہ ١ - نجومی، علم نجوم کا ماہر، ستاروں کی چال دیکھ کر پیشن گوئی کرنے والا۔ صفت نسبتی صفت نسبتی ١ - نجم سے منسوب یا متعلق، نجم کالونیزی کا نیز نجوم کا، تراکیب میں مستعمل۔ نجمی عقدہ (عربی) نجمی سال