نجی

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - ہم راز، بھیدی، رازدار، راز گو، معتمد جس سے رازداری کی بات کی جائے۔

اشتقاق

معانی مرکبات صفت ذاتی ١ - ہم راز، بھیدی، رازدار، راز گو، معتمد جس سے رازداری کی بات کی جائے۔ نجی اللہ (عربی)