نخامیہ

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - نخامی، بلغمی، غدہ نخامیہ کا یا اس سے متعلق نیز غدود نخامیہ سے اخذ کردہ متعدد ہارمونوں میں سے کوئی ایک۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - نخامی، بلغمی، غدہ نخامیہ کا یا اس سے متعلق نیز غدود نخامیہ سے اخذ کردہ متعدد ہارمونوں میں سے کوئی ایک۔