نخرہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - عورتوں اور معشوقوں کی حرکات و سکنات، خصوصاً ایسی حرکات جن میں بناوٹ اور حیلے بہانے شامل ہوں، عشوہ، غمزہ، کرشمہ، ناز، ادا، غرور، ٹھسا، بناوٹی غصہ نازبرداری کرانے کا حیلہ۔

اشتقاق

معانی مترادفات مرکبات اسم نکرہ ١ - عورتوں اور معشوقوں کی حرکات و سکنات، خصوصاً ایسی حرکات جن میں بناوٹ اور حیلے بہانے شامل ہوں، عشوہ، غمزہ، کرشمہ، ناز، ادا، غرور، ٹھسا، بناوٹی غصہ نازبرداری کرانے کا حیلہ۔ کرشمہ (فارسی) ناز (فارسی) نخرہ باز (فارسی) نخرہ بازی (فارسی) نخرہ چوٹی