نخشب
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - ترکسان کا وہ شہر جہاں روایتاً حکیم عطا ابن مقنع نے طلسم سے ایک چاند نکالا تھا نیز ماہ نخشب، چاہ نخشب
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - ترکسان کا وہ شہر جہاں روایتاً حکیم عطا ابن مقنع نے طلسم سے ایک چاند نکالا تھا نیز ماہ نخشب، چاہ نخشب