نخلہ
قسم کلام: اسم ظرف مکان
معنی
١ - وہ جگہ جہاں کھجوروں یا دوسرے درختوں کا جھنڈ ہو، وہ مقام جہاں کھجوروں کے بہت سے درخت ہوں، نخلستان۔
اشتقاق
معانی مرکبات اسم ظرف مکان ١ - وہ جگہ جہاں کھجوروں یا دوسرے درختوں کا جھنڈ ہو، وہ مقام جہاں کھجوروں کے بہت سے درخت ہوں، نخلستان۔ نخلۂ فردوس نخلۂ ماتم