نخود

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک مشہور غلہ جس سے دال اور بیسن بناتے ہیں، چنا۔

اشتقاق

معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - ایک مشہور غلہ جس سے دال اور بیسن بناتے ہیں، چنا۔ نخود آبہ (فارسی) نخود کباب نخود الوندی (فارسی) نخود آب (فارسی) نخود آوا نخود مریم