ندافی
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - روئی دھنکنے کا کام، ندّاف کا پیشہ نیز روئی دھنکنے کا عمل۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - روئی دھنکنے کا کام، ندّاف کا پیشہ نیز روئی دھنکنے کا عمل۔