نداگھ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - گرمی، حرارت، تپش، گرمی کا موسم، مئی اور جون یا جیٹھ اور اساڑھ کے مہینے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - گرمی، حرارت، تپش، گرمی کا موسم، مئی اور جون یا جیٹھ اور اساڑھ کے مہینے۔