ندب
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - بین، نوحہ، شیون، مُردے کی تعریف کر کے رونا، مردے کی خوبیاں بیان کر کے رونا۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - بین، نوحہ، شیون، مُردے کی تعریف کر کے رونا، مردے کی خوبیاں بیان کر کے رونا۔