ندوہ
قسم کلام: اسم جمع
معنی
١ - مجلس، مجمع، اجتماع، انجمن؛ علمی مجلس، وہ جگہ جہاں کوئی مباحثہ یا مذاکرہ کیا جائے۔
اشتقاق
معانی مرکبات اسم جمع ١ - مجلس، مجمع، اجتماع، انجمن؛ علمی مجلس، وہ جگہ جہاں کوئی مباحثہ یا مذاکرہ کیا جائے۔ ندوۃ العلما (عربی)