ندویت
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - ندوۃ العلما سے تعلق رکھنے کی حالت، ندوۃ العلما کی سی علمیت؛ ندوۃ العلما کی روایات، مزاج اور فکر وغیرہ۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - ندوۃ العلما سے تعلق رکھنے کی حالت، ندوۃ العلما کی سی علمیت؛ ندوۃ العلما کی روایات، مزاج اور فکر وغیرہ۔