ندھ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ جگہ جہاں کوئی چیز رکھی جائے، اناج کا کھنا، ذخیرہ، سمندر، وہ شخص جس میں کئی اچھی صفات ہوں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ جگہ جہاں کوئی چیز رکھی جائے، اناج کا کھنا، ذخیرہ، سمندر، وہ شخص جس میں کئی اچھی صفات ہوں۔